Home » آدھے سر کا درد

آدھے سر کا درد

7866_74580663آدھے سر کا درد
مائیگرین کیا ہے اور اسکے علامات
مائیگرین کے دوران سر میں تیز درد اٹھتا ہے ۔ جو کئی بار بیحد تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ اس کے کئی وجوہات ہو سکتے ہیں جن سے دور رہ کر مائیگرین سے بچا جا سکتا ہے۔
مائیگرین ایک طرح کا طویل مدتی سر درد ہے جس سے کئی گھنٹوں یا دنوں تک تیز درد رہ سکتا ہے۔مریض اندھیرے اور سکون کی جگہ پر آرام کرنا چاہتا ہے۔ کچھ لوگو ں میں مائیگرین سے پہلے یا اس کے ساتھ دوسرے علامات بھی ہوتے ہیں جسے اورا کہتے ہیں۔
وجوہات
مائیگرین کی صحیح وجہ کا پتہ نہیں چلا ہے۔ لیکن جینیٹک اور ماحولیاتی عنصر کا اس میں اہم رول ہو سکتا ہے۔مائیگرین rigeminal nerve T میں Neurochemical کے بدلاؤ اور دماغ کے کیمیائی مادوں میں عدم توازن ، خاص کر Serotonin کی وجہ سے شروع ہوتی ہے۔

Leave a Reply