Home » ایریٹیبل باویل سِنڈروم کیا ہے؟

ایریٹیبل باویل سِنڈروم کیا ہے؟

8cdebc944078026fbcc54188ce85ef8d_w320_h250_scIrritable Bowel Syndrome
ایریٹیبل باویل سِنڈروم کیا ہے؟
ایریٹیبل باویل سِنڈروم عملِ انہضام سے متعلق بیمار ی ہے۔ یہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ یہ بیماری کئی وجوہات کا مجموعہ ہے۔ جس کی کوئی خاص وضاحت نہیں ہوتی۔ (IBS) جسم کے طریقۂ کار میں گڑبڑی کی بیماری ہے، کیونکہ اس بیماری میں کوئی بھی علامت جیسے کی آنت میں سوجن اور جسمانی تبدیلی نہیں پائی جاتی ۔ (IBS)والے مریض کی آنت میں کھینچاؤ آجاتا ہے جس کی وجہ سے آنتوں سے غذا تیزی سے یا دھیرے دھیرے نکلتا ہے۔
مرض کے وجوہات
تناؤ، پیدائشی نقص،غذائی حساسیت،انفکشن،آپریشن کے بعد،دوائیاں۔
مرض کے علامات
پیٹ میں درد، غیر معمولی فاسد پاخانہ ، جلاب ،قبض بار بار ہوتا ہے، پیٹ پھول جاتاہے، پاخانہ اطمینان بخش نہیں ہوتا،پاخانہ میں آنؤ ہوتا ہے،متلی آتی ہے، کبھی کبھی الٹی بھی ہوتی ہے۔
باقاعدہ علاج بڑی آنت کا علاج
حقیقت میں آنت کی خرابی کی شکایت سے مریض کی زندگی پر گہرا اثر پڑ سکتا ہے۔ یہ بیماری مسلسل ہونے پر سماجی زندگی کو بے حد متاثر کر تی ہے۔
خاص علاج کے بعد مریضوں کو اپنی زندگی معمول کے مطابق گزارنے اور تنک مزاجی کو دور کرنے اور ناخوشگوار خرابی کی شکایت کو دور کرنے میں بڑی حد تک راحت ملتی ہے۔
اس بیماری کا حل اس کی بنیاد پر مرکوز ہے ۔ ہاشمی دواخانہ میں اس بیماری کاعلاج حفاظتی سطح پر اور روبصحت کے موافق ہوتا ہے۔ طویل مدتی تجربے اور (IBS ) کی شکایت اور اُ س کے علاج کی مہارت میں ہاشمی دواخانہ نے عظیم کامیابی حاصل کی ہے۔

Leave a Reply