Home » جلد کی سوزش

جلد کی سوزش

indexجلد کی سوزش Lichen Planus
ایک جلدی مریض جس میں سخت کھجلی اور سوزش ہو تی ہے۔ نازک مزاج چڑچڑے افراد میں یہ مرض زیادہ ہوتا ہے۔
اسباب
جسم میں زہریلا مادّہ پیدا ہوجانا، اعصاب میں خرابی ہونا، جوانی میں زیادہ ہوتا ہے، خون کی خرابی، کلوروم فینی کال وغیرہ دوائیوں سے بھی یہ مرض ہوسکتا ہے۔
علامات
َْجلد کھردری اور خشک ہوتی ہے، جلد پر دانہ مسور کے برابر گو ل گو دانے نکل آتے ہیں ، جن میں سخت سوزش اور کھجلی ہوتی ہے ۔
طبی خصوصیات
سرخ گلابی رنگ کے رسولی نما ہو تے ہیں اور ان کی اوپر کی سطح چوڑی ہوتی ہے اور یہ مکمل طور پر شدید خارش والے ہوتے ہیں یہ کلائیوں اور ٹانگوں کے نچلے حصے پر ہوتے ہیں اور کہیں بھی ہوسکتے ہیں۔
باقاعدہ علاج
حکیم ہاشمی نے اپنے طبی فن اور مہارت کے 85 سالوں میں Lichen Planusکے 10,000 سے زائد ایسے مریض اور ان کے علاج اور انہیں انفکشن سے نجات دلانے میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ اس نامور سائنس کے دور میں ہم اس کی درستگی کے فیض کا تجربہ کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply