Home » Female sexual problems » خوشگوار شادی شدہ زندگی کے لئے

خوشگوار شادی شدہ زندگی کے لئے

خوشگوار شادی شدہ زندگی کے لئے آسان ترین نسخہ تحقیق میں سامنے آگیا

ڈیلی بائیٹس
بوسٹن ( نیوز ڈیسک ) آپ کی ازدواجی زندگی کتنی پر لطف اور اطمینان بخش ہوگی اس کا انحصار بڑی حد تک اس بات پر بھی ہے کہ آپ اپنے جیون ساتھی کے ساتھ کس طرح سوتے ہیں۔
یونیورسٹی آف پٹسبرگ کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کہ خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے لازم ہے کہ دونوں ایک ہی وقت پر سوئیں اور جاگیں۔اسی طرح آپ جتنا قریب ہو کر سوئیں گے اتنا ہی محبت اور لگاﺅ میں اضافہ ہو گا۔سونے کے وقت چہرہ ایک دوسرے کے سامنے اور قریب رکھنا بھی محبت کو ظاہر کرتا ہے جبکہ ایک دوسرے کی طرف پشت کر کے یا زیادہ فاصلے پر سونا اچھی علامت نہیں ہے۔اُونٹنی کے دودھ کے مردانہ قوت پر حیرت انگیز اثرات ،تفصیلات جانئے
اگر آپ کا موڈ اچھا نہیں تو بہتر ہے کہ علیحدہ جگہ سو جائیں کیونکہ ایسی حالت میں قربت سے منفی اور تلخ بات کا خدشہ بڑھ جاتا ہے ۔قربت کے بعد جدا ہونے کی بجائے اظہار محبت و شفقت جاری رکھنا پیار کے رشتے کو مضبوط بناتا ہے اور خصوصاً خواتین اسے انتہائی اہم اور ضروری سمجھتی ہیں۔