Home » ہائپو تائرواڈ

ہائپو تائرواڈ

375x321_thyroidHypothyroidism
یہ مرض دو طرح کی ہوتی ہیں پرائمری Hypothyroidism یہ thyroid gland میں اندرونی طور پر پیدا ہو تا ہے دوسری secondary hypotharoidismہے جو( پچوری) گلینڈ کے کام نہ کرنے کی وجہ سے ہو تی ہے۔
یہ بیماری 3 سے 6 فیصد آبادی میں دیکھنے میں آئی ہے اور ہر ملک میں ہے یہ کنڈیشن مردوں کی نسبت عوتوں میں زیادہ ہو تی ہیں۔
1.پہلا ہائپوتھائراڈِزم۔
پرائمری ہائپوتھائراڈزم ،تھائرائیڈ گلینڈ کم کرنے میں فیل ہو جاتاہے اس کی وجہ سرجری raiotheraphy,یا radioaukto iodineکے استعمال سے بھی نقصان ہو سکتا ہے۔ bypothyroidism پیدائشی طور پر بھی ہو سکتا ہے۔
2. دوسرا ہائپوتھائراڈِزم۔
یہ کنڈیشن پچوری گلینڈ کے اگلے حصے کو نقصان پہنچانے کی وجہ سے پیدا ہو تی ہے اس میں ہارمونس کم پید ا ہو تے ہیں اس کی دو سری جوہات head injuryاور پچوری گلینڈ کے ٹیومرس وغیرہ ہیں جس سے پچوری گلینڈ کے ٹیشوز تباہ ہو جاتے ہیں اور اس کی فنکشن متاثر ہو تی ہے ۔ یہ کنڈیشن بھی عورتوں کو زیادہ ہو تی ہے۔ اور ہر عمر میں ہو سکتی ہے ،لیکن جوانی میں زیادہ ہو تی ہے۔
طبی خصو صیات
اس مرض کی بہت ساری علامات ہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ نمایاں ہوتی ہیں ابتداء میں تشخیص مشکل ہے مریض مست رہتے ہیں اس کے جسم میں تھکاوٹ ہوتی ہے ، اس کی جلد خشک اور زرد رنگ کی ہوجاتی ہے،مریض کے دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے اور خون میں کولیسٹرول کا لیول بڑھ جاتی ہے ،مریض کو parri fril neutopathyکی وجہ سے ہاتھوں اور پاؤں میں چبھن ہوتی ہے ۔ اس کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ سردی زیادہ لگتی ہے۔ اور کسی کام کے کرنے سے گھبراہٹ ہو تی ہے۔ چلنے میں لڑکھڑاہٹ ہوتی ہے۔ عورتوں کو حیض میں بہت خون آتا ہے۔ ان کو بانجھ پن کی بیماری ہو جاتی ہے۔
تشخیص
پرائمری کنڈیشن میں سِرمن میں TSH کی لیول بڑھی ہوگی ،لیکن سیکنڈری میں TSH (Thyroid Stimulating Hormone)اور t3,t4 کی لیول کم ہوگی۔کچھ مریضوں میں منفی اثرات ہو سکتے ہیں۔
مرض اوراُس کے منفی اثرات
تھکاوٹ ، وزن میں کمی، عدم برداشت ، افسردگی، چڑچڑاپن، یادداشت کی کمی، قبض ، ضرورت سے زیادہ تھکاوٹ، خشک اور موٹے بال، بالوں کا نقصان، خشک اور پیلی جلد، غیر معمولی حیض ، زیادہ یا ناقابلِ اعتبار حیض، پٹھوں میں اینٹھن، پسینے میں کمی، چہرے ہاتھوں اور پیروں کی سوجن ابرو کے بیرونی حصے کا ایک تہائی باریک ہونا۔
خصوصیات علاج
ہاشمی دواخانہ اپنے85 سالہ ہائپوتھائراڈزم (پر تجربات ) اور علاج کی قابلیت کے ماہرہیں ۔ متعدد مریضوں کو ہمارے علاج سے بے حد فائدہ ہوا ہے اور اُنکی زندگی خوشگوار ہو ئی ہے خصوصی نسخوں کی بنیاد پر ہارمون واپس لانے او ر عضو کو مستقل طور پر طاقت دینے میں تحقیق کر کے بے مثال کارنامہ انجام دیا ہے۔
ہائپوتھائراڈزم کا علاج قابل اور طبی ماہرین فن کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔ یقیناًمریض معمول کے مطابق اپنے کام اور روز مرہ کی زندگی انجام دے سکتے ہیں۔
ہاشمی دواخانہ میں حکیم صاحب کی نگرانی میں مریض بہترین انتظامیہ کے ذریعہ غذائیت اور علاج کی پوری رہنمائی کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ہائپوتھائراڈزم کوئی پُر اسرار علاج نہیں ہے لیکن ترجیحی فہرست میں سب سے اوپر ہے ۔اور اس بیماری کو غوروخوص میں شامل رکھنا بیحد ضروری ہے ۔ضمنی اثرات کے بغیر مریض کا علاج مؤثر ادویات کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply