Home » ہڈيوں کي کمزوري ميں احتياطي تدابير

ہڈيوں کي کمزوري ميں احتياطي تدابير

ہڈيوں کي کمزوري ميں احتياطي تدابير

ہڈیوں کی کمزوری میں احتیاطی تدابیر

* اپني خوراک ميں کيلشيم وافر مقدار ميں ليں –

* وٹامن ڈي کي کمي مت ہونے ديں –

* سگريٹ نوشي سے پرہيز کريں –

* باقاعدگي سے ورزش کريں –

اگر بيماري لاحق ہو چکي ہو تب کيا کرنا چاہيۓ !

بيماري کے لاحق ہونے کي صورت ميں ہميں معلوم ہوتا ہے کہ کس وجہ سے ہڈي کمزور ہو چکي ہے – اس وجہ کا پتہ لگانے کے بعد اس کمي کو پورا کرنے کي کوشش کريں – اس کے علاوہ ہڈي کے ٹوٹنے کے خدشات کو کم سے کم کرنے کي کوشش کريں مثلا

* چلنے پھرنے کے ليۓ کسي چھڑي يا Walking Aid کا سہارا ليں –

* گھر ميں موجود رکاوٹيں ہٹا ديں جن کي وجہ سے آپ کے گرنے کا خدشہ ہو –

* وزن اٹھاتے ہوۓ احتياط برتيں – جواني ميں آپ کي ہڈياں مضبوط ہوتي ہيں جبکہ عمر کي زيادتي کے ساتھ ہڈياں کمزور ہو جاتي ہيں – ايسا وزن جو جواني ميں اٹھاتے ہوۓ آپ کو نہ تو کوئي تکليف کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور نہ ہي مشکل پيش آتي تھي – اسي وزن کو بڑھاپے ميں اٹھاتے ہوۓ آپ کي ہڈيوں کے ٹوٹنے کا خطرہ ہوتا ہے ، اس ليۓ ضروري ہے کہ وزن اٹھاتے ہوۓ کسي کا سہارا ليں –

* جوتوں کا استعمال سوچ سمجھ کر کريں – ايسے جوتوں سے پرہيز کريں جن کي وجہ سے آپ کے پھسلنے کا خطرہ ہو –

Leave a Reply