Home » Addison disease

Addison disease

ADDISON DISEASE

Addisonsdisease
ایڈیسنس کا مرض 100,000 لوگو ں میں سے ایک شخص میں پایا جاتا ہے، یہ ہارمون کی خرابی کی شکایت کی وجہ سے ہوتا ہے، یہ تمام عمر کے لوگوں میں پایا جاتا ہے، اور یکساں طور پر مردوں اور عورتوں کو متاثر کر تاہے، بیماری کی وجہ سے وزن میں کمی پٹھوں کی کمزوری ، تھکاوٹ ، کم بلڈ پریشر ، اور بعض مرتبہ جسم کے اندرونی اور ظاہری حصوں میں غیر معمولی اثر انداز ہو تا ہے۔اس مرض میں گُردے کے اوپری حصہ میں ورم کے سبب اس کے فعل میں خرابی پیدا ہوجاتی ہے،غدود کے اوپر کا تمام پوست اتر جاتا ہے، گلوکوس میسرنر اور جنسی نشفل کی پیداوار کم ہوجاتی ہے ایڈرنل گلنڈرس کی عمل کی کمی کی وجہ سے ہارمون کم پیدا ہو تے ہیں۔یہ بیماری Hypothilemak Pichori Disease سے مختلف ہے جس میں Minerlocortcoidقائم رہتے ہیں adrenal sex seterideکی پیدا واری Pichori عمل سے آزاد ہو تی ہے Addison diseasمیں کام کئے ہوئے cortisol level CRHاور ACTH کی پیداو ار میں زیادتی کے لئے رہنمائی کرتے ہیں۔یہ مرض بہت کم ہو تا ہے۔
اسباب
Addison146s diseasکئی بیماریوں وجہ سے ہوتی ہے Adrenal glandمیں T.Bکی انفکشن ، plasmosisکی انفکشن، autoaimon diseas, aidernewleo codestrophy,،دماغ میں حرام مغز اور adrenal tissuesکو نقصان پہنچانا ہے۔AIDSکے مریضوں میں kapos146s sarcoma adrenal glandکوتباہ کردیتی ہے۔
طبی خصوصیات
مریض کا وزن کم ہو جاتاہے، پریشانی اور بے چینی ہو تی ہے، جسم میں کمزوری محسوس کرتے ہیں، بخاراور ڈپریشن ہو جاتا ہے اور قے آتی ہے ،عورتوں کی چھاتیوں کا رنگ گہرا ہو جاتا ہے، مریض کو بدہضمی ہو جاتی ہے، اور پیٹ میں درد ہوتا ہے،عضلات میں درد ہوتاہے اور مریض تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں۔
Addison146s diseas کے ضمنی اثرات
پو راجسم سیاہ یا سیاہی مائل ہوجاتا ہے، جسم دُبلا ، منہ کے اندر کالے دھبے پڑجاتے ہیں، بے چینی، کمزوری ،عضلات ڈھیلے ہو جاتے ہیں ، خون میں نمک کی مقدار کم ہوجاتی ہے۔ہارمون کی ناکامی تخلیق کی وجہ سے جنسی کمزوری بڑھ جاتی ہے ، گُردے ہارمون کی تخلیق کرتے ہیں اس لئے گردے میں خرابی یا کسی بھی مضر اثرات کی وجہ سے گُردوں کا فنکشن ڈھیلا پڑجاتا ہے، اس حالت کو سمجھنا علاج کی پہلی اور بنیادی شرط ہے، جس کے ذریعہ جسم کی تمام اندرونی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
ہارمون جنسی و جسمانی طاقت کو پورا کرنے اور اس میں آئی کمزوری کو دور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
* نظام ہضم پروٹین اور شوگر ، موٹاپے کو نارمل کرنے میں مددگار ہے�ۂ* خون میں آئی کشیدگی کو کنٹرول کرتا ہے۔
* جسم میں نمک اور پانی کی پمپنگ کے نظام میں درستگی�ئ* اچانک پیٹھ کے نچلے حصے ، پیٹ یا پاؤں میں درد۔
* کمزوری ، نبض میں خاص گراوٹ۔
* بے ہوشی�ئ* آرام میں دشواری ۔
علاج نہ کرانے سے ایک مہلک مرض میں تبدیل ہو سکتا ہے۔
Addisonانفکشن پوری طرح تجربات اور علاج کی بنیاد پر باقاعدگی سے ختم ہو جاتا ہے، جب کسی کا دھیان اس طرف چلا جاتاہے تو انسان اس کو بڑی بیماری کے طور پر لیتا ہے۔

Herbal-medicine,-नपुंसकता-या-नामर्दी,Male-Enhancement,Sexual-desire

Leave a Reply