Home » عضو تناسل کا چھوٹا رہ جانا

عضو تناسل کا چھوٹا رہ جانا

عضو تناسل کا چھوٹا رہ جانا

عضو تناسل کا چھوٹا رہ جانا بعض ہارمونض کی کمی بیشی کا نتیجہ ہاتا ہے۔ جس مرد کا عضوتناسل چھوٹا ہو وہ عموماًعورت سے شرمندگی محسوس کرتا ہے ۔ اس کے دل میں ہر وقت یہی خیال رہتا ہے کہ وہ چھوٹے عضو تناسل کی وجہ سے عورت کی پوری طرح جنسی تسکین نہیں کر سکتا۔ یہ بات کسی حد تک درست بھی ہے کہ چھوٹے عضو تناصل سے دور ان مباشرت عورت کو لذت حاصل نہیں ہوتی جو کہ بڑے عضو سے ہوتی ہے۔ اسی طرح اگر عضو تناصل کی موٹائی کم ہو تو لذت اور کیف حاصل نہیں ہوتا جو کہ موٹے عضو سے ہوتا ہے۔ بعض مرد بچپن میں مشت زنی بہت زیادہ کرتے ہیں جس سے عضو تناسل تیڑھا یا کسی جگہ سے پتلا ہو جاتا ہے۔ یہ عیب بھی عورت کے لئے نا گواری کا سبب بنتا ہے۔ موٹا اور لمبا عضو تناسل مرد میں خوداعتمادی اور فخر پیدا کرتا ہے اس سے یہ بات خوشی دیتی ہے کہ وہ اپنی اس صلاحیت اور خوبی کے باعث اپنی شریک حیات کی پوری طرح تسلی کر سکتا ہے۔ مرد کی یہ خوبی عورت کو اس کا گرویدہ بنا دیتی ہے۔ اور وہ مرد سے بہ انتہائی محبت کرتی ہے۔ عضو تناسل کا لمباپن اور موٹائی مردانہ جاہت کی نشانی ہے۔ جس سے ازدواجی زندگی میں لذت اور سرور بڑھ جاتا ہے۔ چھوٹا، تیڑھا، اور پتلا عضو تناسل مرد کو احساس کمتری اور ندامت جیسی جیسی کیفیات سے دو چار کرتا ہے۔ جس سے نتیجہ میں نہ صرف ازدواجی زندگی کی تلخ ہو جاتی ہے بلکہ مرد ذہنی طور پر بھی شدید ڈپریشن کا مریض بن جاتا ہے۔

عضو-تناسل-کا-چھوٹا-رہ-جانا

Leave a Reply