Home » بریسٹ کا ڈھیلاپن

بریسٹ کا ڈھیلاپن

بریسٹ بریسٹ سائز چھوٹا

بریسٹ کے ڈھیلا پن Breast Reduction Breast reduction for womenکو طبی اصلاح میں ’’استرخاء الثدی‘‘ کہا جاتا ہے۔اس کیفیت میں پستان ڈھیلے اور پلیلے ہوکر لٹک جاتے ہیں جو کہ بہت ہی بدنما دکھائی دیتے ہیں ۔بعض عورتوں کی چھاتیوںBreast reduction for women کا سائز تو بہت مناسب اور طبعی حالت پر ہوتا ہے لیکن ان میں تناؤ اور سختی نہیں ہوتی اور ایسے لگتا ہے جیسے کھال کے دو لوتھڑے سینے پر لٹک رہے ہوں ۔چھاتیوں کی یہ کیفیت عموماً شادی کے کے بعد یا ڈھلتی عمر میں ہوتی ہے لیکن بعض خواتین کو جوانی میں ہی یعنی شادی سے پہلے بھی یہ پرابلم ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں شادی کے بعد انہیں بہت پریشانی اور ندامت اٹھانا پڑتی ہے۔کچھ خواتین ایسی بھی ہوتی ہیں جب کی ایک بچہ ہونے کے بعد چھاتیاں ڈھیلیReduce Large Breasts ہوکر لٹک جاتی ہیں ۔چھاتیوں کا نرم ہونا ،پلپلا اور ڈھیلا پن ایسا عیب ہے جو عورت کو شدید ڈپریشن اور احساس کمتری کا شکار کرتا ہے۔جن عورتوں کی چھاتیاں نرم اور ڈھیلی پڑ چکی ہوں مرد کو ان میں رغبت ،دلچسپی اور کشش نہیں رہتی اور نہ ہی یسا جوڑ ا جنسی عمل اور لذت سے پوری طرح ہمکنار ہو سکتا ہے ۔Reduce Breast Size ڈھیلی چھاتی والی عورتوں کو یہ عے چھپانے کے لئے بہت جتن کرنے پڑتے ہیں لیکن پھر بھی یہ عیب نہیں چھپتا جس کے باعث وہ سخت ذہنی کو کوفت ،الجھن اور بے سکونی کا شکار رہتی ہیں ۔وہ طرح طرح کے ٹوٹکے استعمال کرتی ہیں جس سے چھاتیوں کی ساخت میں مزید خرابی کے خطرات بڑھ جاے ہیں۔

بریسٹ-کے-ڈھیلا-پن

Leave a Reply