Home » Constipation Relief Guide

Constipation Relief Guide

قبض Constipation

Irritable-Bowel-Syndrome
Constipation قبض ہونے کا مطلب ہے آپ کا پیٹ ٹھیک طرح سے صاف نہیں ہو ا ہے یا آپ کے جسم میں رقیق اشیاء کی کمی ہے۔ قبض کے دوران انسان تروتازہ محسوس نہیں کرپاتا۔ اگر آپ کو زیادہ وقت سے قبض رہتا ہے اور آپ نے اس بیماری کا علاج نہیں کرایا ہے تو یہ ایک خطرنا ک بیماری کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔قبض ہونے پر مریض کو پیٹ سے متعلق دقتیں بھی ہو تی ہیں۔ جیسے پیٹ میں در د ہونا، جسم کا میل پوری طرح سے باہر نہ نکلنا، صحیح طور پر پاخانہ نہ ہونا وغیرہ۔
بے قاعدہ کھانے پینے کی وجہ سے لوگوں میں قبض ایک عام بیماری کی طرح موجود ہے، انسانوں میں پاخانہ کے اخراج کی فریکوینسی الگ الگ پائی جاتی ہے کسی کو دن میں ایک بار پاخانہ کی حاجت ہو تی تو کسی کو دن دو تین بار ہو تی ہے۔کچھ لوگ ہفتہ میں دو یا تین مرتبہ پاخانہ کے لئے جاتے ہیں۔زیادہ سخت ، گاڑھا، اور سوکھا فضلہ جس کو باہر دھکیلنے کے لئے زورلگا نا پڑے یہ قبض کے مرض کی خاص علامت ہے۔ ایسا فضلہ ہفتہ میں تین سے کم دفعہ آتا ہے اور یہ اس مرض کی دوسری علامت ہے۔ قبض کے مریضوں میں پیٹ پھولنے کی شکایت بھی ساتھ میں دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ یہ مرض کسی شخص کو کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے لیکن عورتوں اور بزرگوں میں قبض کے مرض کی اکثریت پائی جاتی ہے۔
Relieve Constipationقبض سے بچنے والے نسخے استعمال کرنے سے قبض کا علاج ہو تا ہے اور قبض سے ہونے والے مرض سے بھی بچاؤ ہو جا تا ہے۔
(1) Constipationقبض کی اصل وجہ جسم میں مائع کی کمی ہونا ہے۔ پانی کی کمی سے آنتوں میں فضلہ سوکھ جاتا ہے اور فضلہ نکلالنے میں زور لگا نا پڑتا ہے ۔ اس لئے قبض سے پریشان مریض کو دن میں 24 ؍گھنٹے میں موسم کے مطابق تین سے چار لیٹر پانی پینے کی عادت ڈالنا چاہئیے۔ اس سے قبض کے علاج میں بہت مدد م لتی ہے۔
(2) کھانے پینے میں رعشے کی مقدار زیادہ رکھنے سے قبض کا علاج ہو تا ہے۔ ہر ی پتے دار سبزیاں اور پھلوں میں کافی رعشہ پایا جاتاہے۔ میرا ماننا ہے کہ کھانے میں قریب 700؍ گرام ہری شاک یا پھل یا دونوں چیزیں شامل کریں۔
(3) سوکھا کھانا نہ لیں۔ اپنے کھانے میں تیل اور گھی کی مقدار مناسب طور پر لیں۔ چکنائی والی چیزو ں سے دست صاف آتی ہے۔
وجوہات
قابض وثقیل چیزیں کثرت سے کھانا، چائے، حقہ، افیون، عصبی امراض ، جسمانی طورپر سست اور کاہل رہنا وغیرہ اس کے وجوہا ت ہیں۔

constipation cures fast قبض کی تشخیص
قبض کے ضمنی اثرات کو روکنے کے لئے مریض کو جلد از جلد فیصلہ لینا چاہئے تاکہ اس مرض سے جلد از جلد نجات مل سکے یہ مرض مکمل علاج کرنے پر بارہ ہفتوں یاموسم کے لحاظ سے بارہ مہینوں تک کی مدت میں ختم ہو سکتا ہے۔
پاخانہ کرنے میں مشکل در مشکل کا سامنا اور سخت محنت کرنی پڑتی ہے۔ اور ایسا محسوس ہو تا ہے کہ پاخانے کے مقام میں کچھ اٹکا ہوا ہے اور پاخانے کا بار بار لگنا محسوس ہو تاہے لیکن فضلہ باہر نہیں آتاہے یا تھوڑا تھوڑا آتاہے۔
اس مرض کی زیادتی کی وجہ سے بواسیر ، فشر اور بھگند ر جسے پیچیدہ مرض پیدا ہو سکتے ہیں۔
اس مرض کا قدرتی جڑی بوٹیوں اور کھانے پینے کے مکمل پرہیز سے دور کیا جا سکتا ہے۔ قدرتی جڑی بوٹیو ں سے بنی ادویات جیسے ہاشمی دواخانہ کے ذریعہ تیار کردہ Constiaci Capsule اور Constiaci Syrupکے ذریعہ اس مرض کو مکمل طور پر ختم کیا جا سکتا ہے۔

कब्ज का इलाज, Treatment Constipation, ‎Male Enhancement,Sexual-desire

Leave a Reply