Home » Eczema and Your Skin

Eczema and Your Skin

ایکزیماکیا ہے
ایکزیما ایک جِلدی مرض ہے۔ جس میں جِلد میں سوکھا پن آ جا تا ہے ۔ اور بہت زیادہ کھجلی ہو تی ہے۔ یہ بیماری ہمارے جسم کی نقصاندہ اثرات کے تئیں مدافعتی نظام (Immune System)کا رد عمل ہے۔
Eczema Types, Symptomsمرض کے علامات
(۱)کھجلی آتی ہے اور جِلد لال ہو جاتی ہے ۔کھجانے پر علامت اور ظاہر ہو جاتے ہیں ۔
(۲) جِلد سوکھی پڑ جاتی ہے اور اس سے پپڑی نکلتی ہے۔
(۳) کبھی کبھی کھجلی کے بعد پھپھولا آ جاتے ہیں اور یہ پھپھولا پھوٹ جانے پر جِلد میں ایک چکناپن آجاتا ہے۔
(۴) Atogic Eczema جِلد کی تہہ میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ خاص کر کے ہاتھ اور پاؤں جہاں مُڑتے ہیں۔
(۵) صابن ، شیمپو وغیرہ کے تئیں جِلد زیادہ حساس ہوجاتی ہے۔
Eczema Causes and Risks: Geneticsمرض کی وجوہات
(۱) تناؤ۔
(۲) موروثی رجحان۔
(۳) حساس چیزو ں کے چھونے سے ۔
(۴) ماحولیاتی اثرات۔
(۵)خود حفاظتی آلات میں گڑبڑی۔
(۶)ذاتی تعلق۔

Leave a Reply