Home » نامردی کے علاج Impotence

نامردی کے علاج Impotence

erectile,dysfunction

Erectile dysfunction ED نامردی

مردانہ کمزوری – ضعف باہ مردانہ کمزوری و ضعف باہ کی اصلیت
نامردی،ضعف باہ ان الفاظ میں وسیع معنی موجود ہیں یعنی معمولی کمزوری سے لےکرنامردی تک کے تمام درجات اس میں شامل ہیں مگر اس میں تین صورتیں اہمیت کی حامل ہیں
نمبر(1) ایسی کمزوری کہ مباشرت و مواصلت اور جماع کی قابلیت ختم ہوجائے
نمبر(2) مباشرت کا شوق یا خواہش کا ختم ہونا یا کم ہوجانا
نمبر(3) قوت تولید کا نقص یعنی اولاد پیدا کرنےکے قابل نہ ہونا اس میں مباشرت کی قابلیت تو موجود ہوتی ہے مگر اولاد پیدا کرنے کی قوت نہیں ہوتی،ان تینوں صورتوں کوبھی ضعب باہ میں شمار کیا جاتا ہے
اسباب مباشرت،جلق،اغلام،کثرتاحتلام،کثرت جریان،منی،عضوتناسل کے ذاتی نقائص،خصیہ کا کثرت کثرت مباشرت،جلق،اغلام،کثرتاحتلام،کثرت جریان،منی،عضوتناسل کے ذاتی نقائص،خصیہ کا کثرت مباشرت،جلق،اغلام،کثرت احتلام،کثرت جریان، منی،عضوتناسل کے ذاتی نقائص،خصیہ کا]ورم،مادہ منویہ کی کمی،شدید جسمانی مشقت، موٹاپا ، نشہ آورچیزوں کا کثرت استعمال ، ذہنی و نفسیاتی اثرات،خصیوں کےسائز میں فرق آنا،مادہ منویہ کا پتلا ہونا،شوق erectile-dysfunction-symptoms,erectile-dysfunction-treatmentمباشرت کا ختم ہوجانا وغیرہ،علامات،عضو مخصوص کا ڈھیلا ہونا جس سے قوت مباشرت ناقص یا بلکل ختم ہوجا تی ہے کبھی معمولی سا تناؤآتاہے توکبھی تناؤبلکل نہیں آتا کبھی مباشرت کی طرف رغبت ہی نہیں ہوتی مریض سست کمزورپست ہمت ڈرپوک اوراس میں چڑچڑاپن آجاتاہے نظر کمزور ہاتھ پاؤں سرد کمر اور پنڈلیوں میں درد،نبض ضعیف ہوتی ہے،نیند کی کمی،ہاضمہ کی خرابی،آنکھوں کے گرد حلقے،اعصاب کے اسرخاء کےباعث آلہ تناسل کی پشت کی وریدیں نمایاں ہوجاتی ہیں عضوخاص میں ٹیٹرھا پن ہوتا ہے

نسخہ سرعت انزال چند بیماریوں کے دیسی علاج
علاج امراض نسواں

مایوس افراد کیلیے

Premature ejaculation,Sexual dysfunction ہارڈ راک کیپسول قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیّار شدہ اعلیٰ مقوی دوا ہے جو قوّت مردمی کے اضافہ میں معاون ہے ۔یہ کیپسول مادہ منوّیہ کی پیدائش میں اضافہ کرتا ہے اور اس کے پتلے پن کو دور کرتا ہے،> یہ مادہ تولید کو بڑھاکر قوّت تولید کو بڑھاتا ہے۔ یہ عضو مخصوص کو غذائیت دے کر سختی پیدا کرتا ہے۔ یہ طاقت کا خزانہ ہے جو امساک کی قوّت بڑھاکر جنسی وظیفہ کی لذّت میں اضافہ کرتا ہے۔
ہارڈ راکیپسول صحت و قوّت کا خزانہ ہے جو عضومخصوص میں تناؤ پیدا کر اسے سخت اور موٹا بناتا ہے ، نسوں اور پٹھّوں کو مضبوط بناتا ہے، سرعت انزال کو دور کرتا ہے، جسمانی کمزوری کو دور کر جنسی وظیفہ کی لذّت میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ اعلیٰ مقوی کیپسول ہے جو قوّت جماع میں اضافہ کرتا ہے، رکاوٹ کو بڑھاتا ہے اورتشفی بخش لذّت سے ہمکنار کرتا ہے۔

erectyle-disfunction,-erectyle-dysfunction-causes,-impotence-cures

Leave a Reply