Home » سینے کی جلن کا علاج | Heartburn Relief

سینے کی جلن کا علاج | Heartburn Relief

acidity-symptoms,-stomach-acidity,-heartburn-cures

اے سی کل کیپسول اے سی کل کیپسول پیٹ گیس، بدہضمی اور آنتوں کی سبھی بیماریوں (Heartburn, acidity, gas problem intestine bacterial infection desease) میں فائدہ مند ہے۔ بھوک کی کمی، اپھارہ اور کھٹّی ڈکاریں، پیٹ میں گیس جیسی شکایتوں کو دور کر کے نظام ہاضمہ (Digestive system function) کو چست و درست بنائے رکھنے میںیہ دوا بے حد فائدہ مند ہے ۔ یہ ہربل دوا قبض کو ختم کرتی ہے، غذا کو ہضم کرتی ہے اور بھوک میں اضافہ کرتی ہے۔ پیٹ کے بھاری پن، ( stomach acidity) سینے کی جلن (Heartburn) اور معدہ کی تیزابیت کو دور کرتی ہیں۔ پیٹ کے جملہ امراض کے لئے یہ ایک موثر دوا ہے۔

stomach-acidity,-heartburn-cures,-heartburn-Relief

Leave a Reply