Home » Hyper Thyroidism

Hyper Thyroidism

alpg7g4s
Hyper Thyroidism
ہائپر تھائراڈزم عام بیماری ہے یہ تقریباً 6% آبادی کو ہوتی ہے ، عورتوں میں زیادہ ہے ،عورتو ں اور مرد وں میں اس کی بنسبت 5.1% ہے ۔ یہ بیماری 20 اور چالیس سال کے درمیان ہو تی ہے ، یہ بیماری ہارمونس کی کثرت پیدائش سے ہوتی ہے اس بیماری کے اور نام بھی ہیں جن میں:
Grave; s Disease .1
Tonic Nodular Goiter .2
Parry146s Disease .3
Basedow146s Disease .4مشہور ہیں اس کی دیگر وجوہات میں thyroid adenomaاور pichotri glands کے ٹیومر س ہیں جوتھائرڈ ہارمونس پید ا کر تے ہیں۔
Grave; s Diseaseجسم میں thyroids city molating aimonoglubulinپیدا کرتی ہے جس سے ہارمونس زیادہ ہو تے ہیں جو ہائپر تھائراڈزم کا سبب بنتے ہیں ،اگر کوئی شخص تھائریڈ ہارمونس کا استعمال کرتا ہے تو اس سے بھی ہارمونس پیدا ہوں گے اسی طرح پچوتری گلینڈس کے ٹیومر سے ہارمونس پیدا ہو ں گے یہ ہائپر تھائراڈزم کا ذریعہ بنتے ہیں۔

Leave a Reply