Home » جوڑوں کے درد کا علاج|Joint Pain Treatment‎

جوڑوں کے درد کا علاج|Joint Pain Treatment‎

آرتھوپیڈک علاج ” />

جوڑوں کا درد ایک عام بیماری ہے اور شاید ہی کوئی گھر ایسا ہوگا جہاں اس بیماری کا مریض موجود نہ ہو اوتبار سے جوڑوں میں درد کی کئی وجوہات جن میں یورک ایڈس کی زیادتی ، ٹھنڈی چیزوں کا بکثرت استعمال بڑھاپے، رطوبات کا غلبہ، اور طھوت دار بیماریوں مثلاً اتشک ، سوزاک اور ٹاییفائڈ کی وجہ سے پیدا ہونے والا درد اسی عضو ماؤف کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ نقرس کا درد عموماً دائے پاؤ کے انگھوٹھوں اور کبھی دونوں پاؤں کی انگلیوں ،ٹھکھنوں اور ایڑیوں میں ہوتا ہے۔ انگلیاں سوج کر بدنما ہو جاتی ہیں اور درد کی چدت مریض کو بے حال کر دیتی ہے۔اس بیماری کے باعث جوڑوں میں سختی اور تھچاؤ آ جاتا ہے۔ بالخصوص سردی کے موسم میں تو مرض شدت اختیار کر جاتا ہے۔ اس بیماری کے باعث جوڑوں میں سختی اور کھچاؤ آ جاتا ہے۔ جوڑوں کے مقام پر طوبت پیدا ہو جاتی ہے جس سے جوذ پھول کر بد نما ہونے لگتے ہیں اور بلا آخر یہ جوڑایک دوسرے میں پیوست ہو کر جڑ جاتے ہیں۔ جس سے مریض کے لئے چلنا پھرنا اور اْٹھنا بیٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ امراض مفاصل کو گھنٹیا کہتے ہیں جو کی بہت ہی تکلیف دہ اور قابل فکر کیفیت ہے۔ جوڑوں کے درد میں اگر فوری علاج پر توجہ نہ دی جائے تو علامت میں شدت آنے لگتی ہے۔ مریض کا ہلکا ہلکا اور کبھی تیز بخار ہو تا ہے بھوک کم ہونے کے ساتھ ساتھ ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے۔ سر میں درد اور طبیعت میں بہ چینی سمیت دل کی ڈھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔ شدت تکلیف سے رات بھر نیند نہیں آتی اور مریض کی زندگی اجیرن ہو جاتی ہے۔

آرتھوپیڈک-علاج-جوڑوں-کا-درد

Leave a Reply