Home » شرمگاہ کی کشادگی

شرمگاہ کی کشادگی

خواتین تولیدی اعضاءء

شرمگاہ کی کشادگی:عورت کی شرمگاہ کا کشادیا ڈھیلا ہونا ایسی حساس کیفیت ہے جو مرد کو عورت سے آہستہ ٓہستہ بیزار کرتی چلی جاتی ہے۔ شر مگاہ کی کشاگی عموماً بچہ پیدا ہونے کے بعد ظاہر ہوتی ہے۔ لیکن مباشرت کی زیادتی سے بھی عورت کی شرمگاہ کھلی، ڈھیلی اور کشادہ ہو جاتی ہے۔ اسی طرح عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بھی دیجائنہ کشادہ ہو جاتی ہے کیونکہ اس اسٹیچ پر کشادگی کی دونوں وجوہات موجود ہوتی ہیں۔ یعنی بچوں کی پیدائش بھی اور مباشرت کی زیادتی بھی ۔ شرمگاہ کا تنگ (ٹائٹ)ہونا عورت کی بہت بڑی خوبی ہے جس پر مرد فریفتہ ہوتا ہے کیونکہ تنگ دیجائنہ سے مرد کو دور ان مباشرت ایک خاص لذت اور راحت ملتی ہے۔ شرمگاہ کی تنگی نہ صرف مرد بلکہ مرد بلکہ خود عورت کے لئے بھی جنسی لذت اور جسمانی سکون سے بھرپور ہوتی ہے۔ اور اسے اپنی تنگ (ٹائٹ)شرمگاہ پر بے حد فخر اور خوشی محسوس ہوتی ہے۔ جن عورتوں کی شرمگاہ کم عمر یعنی ایک ہی بچہ ہونے پر ڈھیلی اور کشادہ ہو جاتی ہے وہ مرد کی نظر میں پسندیدہ نہیں رہتی کیونکہ مرد کو جنسی لذت کی بجائے یہی محسوس ہوتا ہے کہ وہ جوان نہیں بلکہ عمر رسیدہ عورت سے ہم بستری کر رہا ہے۔
کنوارے پن خاص ’’ہر عمر میں دوشیز گی کا لطف اٹھائیے‘‘

شرمگاہ-کی-کشادگی

Leave a Reply